بیجنگ:بیجنگ وقت کے مطابق 4 دسمبر دن 12 بج کر 46 منٹ پر چین نے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے کھوائی چو-1 اے کیریئر راکٹ کے ذریعے ہائی شاؤ-1 سیٹلائٹ کو کامیابی سے لانچ کیا۔سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ مقررہ مدار میں داخل ہو گیا اور لانچ مشن مکمل طور پر کامیاب رہا۔ یہ مشن کھوائی چو-1 اے کیریئر راکٹ کی 28 ویں پرواز ہے۔
Trending
- افغانستان میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلبہ کے لیے ایڈوائزری جاری، افغانستان سے فارغ التحصیل میڈیکل گریجویٹس پاکستان میں پریکٹس کے اہل نہیں ہونگے
- اگست کے پہلے کاروباری دن 2105 پوائنٹس بڑھ گئے
- شوگر ملز مالکان چینی کی برآمد کیلئے ایک بار پھر متحرک
- اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
- 52 سال بعد بچی کی پیدائش، جشن مناتے اہلِ خانہ کی ویڈیو وائرل
- چین کا 15واں پانچ سالہ بجلی منصوبہ جاری، 2030 تک سبز توانائی کا نظام قائم کرنے کا ہدف
- چینی انڈیکسز اور اثاثوں کے عالمی اثر و رسوخ میں مزید اضافہ کیا جائے گا، چائنا سیکیورٹیز ریگولیٹری کمیشن
- “چینی اسٹائل کی ٹھنڈک” نے عالمی موسمِ گرما کی کھپت کا نقشہ ہی بدل دیا، چینی میڈیا
- جاپان اور امریکہ کی مشترکہ مداخلت بھی جاپانی ین کی گرتی ہوئی قدر کو نہیں روک سکتی، رپورٹ
- ملک میں سونے کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں