بیجنگ : چائنا اسٹیٹ ریلوے گروپ کمپنی لمیٹڈ سے ملنے والی اطلاع کے مطابق اس سال جنوری سے نومبر تک ، ریلوے سے سفر کرنے والوں کی تعداد 4.08 بلین تک جا پہنچی ہے ۔یہ پہلی بار ہوا ہے کہ ایک سال میں 4 ارب سے زیادہ مسافروں نے سفر کے لئے ریلوے کا استعما ل کیا ہو جو ایک ریکارڈ تعداد ہے۔ یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ چین کے ریلوے مسافروں کی آمدورفت، ان کا ٹرن اوور اور دیگر اہم نقل و حمل کے اشارے دنیا میں پہلے نمبر پر ہیں۔
Trending
- چین برکس تعاون کو مستحکم مستقبل کی جانب لے جائے گا، بین الاقوامی شخصیات
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی
- رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
- ’تمہیں سمجھنا مشکل ہے‘، سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ کپور کو ایسا کیوں کہا؟
- صائم ایوب کو سی پی ایل سے بلا کر کھلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین ہے، ناصر حسین
- برکس تعاون میکانزم کو مسلسل فروغ مل رہا ہے، چینی صدر
- ’وہ مجھے بیوی نہیں، کچھ اور سمجھتے تھے‘، ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ کے چونکا دینے والے انکشافات
- مٹی کا تیل 17روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگا
- چین کی بین الاقوامی انسدادِ دہشت گردی تعاون مضبوط بنانے کی اپیل
- مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی کے حوالے سے چین کا کردار قابل تحسین ہے ، سابق وزیر اعظم اردن