حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا نے کہا ہے کہ عوام فوج کیلئے دعا کریں۔
تھرپارکر کی تحصيل ننگرپارکر کے گاؤں سوندر میں مریدوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاک فوج نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے قربانیاں دی ہیں۔
پیر پگارا نے کہا کہ پاک فوج کی وجہ سے ہم آزاد گھوم رہے ہیں، سیاستدان صرف بیانات تک محدود ہیں۔
انہوں نے کہا کہ خوشی ہے کہ جماعت کے لوگ بچیوں کو تعلیم دلا رہے ہیں۔
Trending
- جنگ ستمبر کا 13واں روز؛ پاک فوج کی پیش قدمی جاری، بھارت کو بھاری جانی و عسکری نقصان
- مائیک ہیسن مستقل ٹیسٹ کوچ کی ذمہ داری سنبھالنے کو تیار
- جماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لی
- مشکوک انجری اور ڈسپلن کی خلاف ورزی پر امام الحق کیخلاف ابتدائی رپورٹ تیار
- کراچی؛ اے ٹی ایم میں شہریوں کو لوٹنے والا ملزم گرفتار، ویڈیو بھی سامنے آگئی
- سلمان علی آغا نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگِ میل عبور کر لیا
- خام تیل کی قیمت 107 ڈالرز سے تجاوز کر گئی
- وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، حوثی باغیوں کے حملوں پر اظہار مذمت
- پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ مزید گر گئی، ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آخری نمبر پر آگئی
- کراچی پورٹ کی تاریخی کارکردگی، خلیجی تنازع نے نئے تجارتی مواقع پیدا کر دیے