بیجنگ:چینی صدر شی جن پھنگ نے “امپیریل اسپرنگز انٹرنیشنل فورم 2024 کے نام تہنیتی پیغام بھیجا۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ اپنے قیام کے بعد سے گزشتہ دس سالوں سے زائد عرصے سےامپیریل اسپرنگز انٹرنیشنل فورم نے کثیر الجہتی پر گامزن رہتے ہوئے عالمی حکمرانی پر تبادلے، چینی منصوبے کو شیئر کرنے اور چین اور دنیا کے مختلف ممالک کے درمیان تبادلہ خیال کو فروغ دینے میں مثبت کردار ادا کیا ہے۔
شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ آج کی دنیا تنازعات کا شکار ہے۔ امن اور ترقی تمام ممالک کے عوام کی مشترکہ خواہش ہے۔ چین تمام ممالک کے ساتھ مل کر دنیا کے امن و استحکام کے تحفظ کے لئے انصاف، عالمی پائیدار ترقی کو فروغ دینے کے لئے مشترکہ مفادات پر مبنی تعاون، اور انسانی تہذیب کی نئی ترقی کے لئے رواداری اور باہمی سیکھنے پر عمل کرنے کا خواہاں ہے۔اسی دن “امپیریل اسپرنگز انٹرنیشنل فورم2024 میڈرڈ اسپین میں شروع ہوا اور اس کا موضوع ہے “مشترکہ کوشش، مشترکہ مستقبل”۔
Trending
- جولائی کے مقابلے میں اگست میں ایل این جی قیمت میں کمی، اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری
- شینزو-23 کے خلابازوں نے کامیابی سے خلائی کیبن سے باہر سرگرمیاں مکمل کرلیں
- اپیک 2026 کے سینئر عہدیداروں کا تیسرا اجلاس اختتام پذیر
- چائنا انٹرنیشنل بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو 2026کا افتتاح
- کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 373 پوائنٹس کا اضافہ
- نیپال میں لینڈ سلائیڈنگ، چین کے گیرونگ علاقے میں 5 افراد ہلاک، 558 لاپتہ
- چین کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کا 24واں اجلاس بیجنگ میں اختتام پذیر
- غیر قانونی یکطرفہ پابندیوں کے خلاف چین کا موقف واضح ہے، چینی وزارتِ خارجہ
- کامریڈ چھن وؤ کی آخری رسومات بیجنگ کے باباؤشان انقلابی قبرستان میں ادا،چینی صدر سمیت رہنماؤں کی جانب سے تعزیت
- چین اور کرغزستان کے تعلقات نے مختلف چیلنجز کا کامیابی سے سامنا کیا ہے، چینی صدر
Prev Post