ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان چین کی زرعی مہارت سے مستفید ہو کر پیداوار اور برآمدات بڑھانے کا خواہاں ہے۔حکومت پنجاب اور چین کی” اے آئی فورس ٹیک “کمپنی کے ساتھ مصنوئی ذہانت پر مبنی زرعی آلات کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے ہیں۔زرعی شعبے میں جدید روبوٹک ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا مقصد پاکستان کی اقتصادی ترقی میں انقلاب برپا کرنا ہے۔وفاقی وزیراحسن اقبال نے زرعی شعبے کی جدید کاری کیلئے ہزار زرعی ماہرین چین بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔چین کے شہر ژیان میں زرعی ٹیکنالوجی کے حوالے سے عالمی معیار کی سہولتوں کا جائزہ لیاگیا۔ ایس آئی ایف سی کی حمایت سے پاکستان اور چین کی زرعی شراکت داری میں ترقی کی راہیں ہموار ہوں گی۔
Trending
- دیر بالا: طوفانی بارشوں سے تباہی، مرکزی شاہراہ بند، پل بہہ گیا، سیاح اور مسافر پھنس گئے
- کراچی میں یوم شہدائے سندھ پولیس ریس، ہزاروں افراد کی شرکت
- دریائے پنجکوڑہ میں لڑکی کو بچانے کی کوشش، ڈرائیور دریا میں ڈوب گیا، سرچ آپریشن جاری
- پی ایچ ایف نے جنوبی کوریا ہاکی فیڈریشن کی جانب سے دعوت قبول کر لی
- رام گوپال ورما اور ارمیلا نے خفیہ شادی کی تھی؟ سینئر بھارتی صحافی کا حیران کن دعویٰ
- آزاد کشمیر الیکشن، ایل اے 31 اور 40 میں پی پی کی شکایات بے بنیاد ہیں، ن لیگ کا الیکشن کمیشن کو خط
- دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
- ’عینک والا جن‘ کے اینیمیٹڈ ورژن پر تنازع، رائٹر حفیظ طاہر کا سخت ردعمل
- ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں عبداللہ شفیق اور سعود شکیل کی واپسی متوقع
- تقریباً 50ہزار لوگ اسپین میں داخل ،سیوٹا یورپ میں مہاجرین کے بحران کا مرکز بن گیا