بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے “چین کی سیر” کے سالانہ ہاٹ ورڈز کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ “چین کی سیر” کی ترقی چین کے اعلی معیاری کھلے پن کا مظہر ہے۔ رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں چین آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی تعداد 95 ملین تک جا پہنچی، جس میں یچھلے سال کے مقابلے میں 80 فیصد کا اضافہ ہوا۔ یقین ہے کہ کھلے پن کے معیار میں بہتری اور “ویزہ فری” کے حلقے میں توسیع کے ساتھ کی سیر” مزید مقبول ہو گی۔
دوست دور سے آتے ہیں تو بہت خوشی ہوتی ہے۔ گرمجوشی اور دوستی مہمان نوازی کا چینی طریقہ ہے، اور کھلا پن اور رواداری چین کا دنیا کے ساتھ تبادلے کا طریقہ ہے۔ چین غیر ملکی دوستوں کو چین آنے، چین کو دیکھنے، محسوس کرنے اور سمجھنے کا خیر مقدم کرتا ہے۔
Trending
- چین برکس تعاون کو مستحکم مستقبل کی جانب لے جائے گا، بین الاقوامی شخصیات
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی
- رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
- ’تمہیں سمجھنا مشکل ہے‘، سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ کپور کو ایسا کیوں کہا؟
- صائم ایوب کو سی پی ایل سے بلا کر کھلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین ہے، ناصر حسین
- برکس تعاون میکانزم کو مسلسل فروغ مل رہا ہے، چینی صدر
- ’وہ مجھے بیوی نہیں، کچھ اور سمجھتے تھے‘، ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ کے چونکا دینے والے انکشافات
- مٹی کا تیل 17روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگا
- چین کی بین الاقوامی انسدادِ دہشت گردی تعاون مضبوط بنانے کی اپیل
- مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی کے حوالے سے چین کا کردار قابل تحسین ہے ، سابق وزیر اعظم اردن