کراچی:ملک میں سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 50ڈالر کی کمی سے 2666ڈالر کی سطح پر آگئی ۔
دوسری جانب ملک میں جمعہ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 5000روپے گھٹ کر 277800 روپے کی سطح پر آگئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 4286روپے گھٹ کر 238169روپے کی سطح پر آگئی۔
اسی طرح ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 50روپے گھٹ کر 3400روپے فی تولہ کی سطح پر آگئی۔
Trending
- مہنگائی تلے دبے عوام پر نیا بوجھ، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ
- صحت کیلیے ہمارا 14 ماہ کا کام پچھلے 30 سالوں سے بہتر ہے، مصطفی کمال
- بھارتی کرکٹر نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 131 سال پرانا منفرد ریکارڈ برابر کردیا
- گلوکارہ آئمہ بیگ اور زین احمد کی علیحدگی؟ ’سنگل‘ ہونے کا اشارہ
- پاکستان اور افریقہ کے درمیان تجارتی، صنعتی اور معاشی تعاون کے فروغ کے لیے اہم پیشرفت
- مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا مشترکہ اجلاس، اتحادی حکومت کو مستحکم رکھنے کے عزم کا اعادہ
- میچ کے دوران فٹبالر اچانک گِر گیا، میدان میں خاموشی چھا گئی
- جارج کلونی اور امل کے درمیان مبینہ کشیدگی، مصروفیات رشتے پر اثرانداز ہونے لگیں
- سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- مولانا فضل الرحمان نے ملک میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس پر رائے کیلیے جے یو آئی کا اجلاس بلالیا