بیجنگ:چین کے دارالحکومت بیجنگ کی جانب سے عوامی شکایات کے فوری ردعمل کے حوالے سے اصلاحات کے گزشتہ چھ سالوں میں عوام اور کاروباری اداروں کی جانب سے مجموعی طور پر 150 ملین شکایات موصول کی گئی ہیں، ردعمل کی شرح 100 فیصد تک رہی ہے جبکہ حل کی شرح اور اطمینان کی شرح دونوں 97 فیصد تک بڑھ چکی ہیں۔ چائنیز اکیڈمی آف سوشل سائنسز ، چائنا میڈیا گروپ اور بیجنگ میونسپل پارٹی کمیٹی اور میونسپل حکومت کے زیر اہتمام عوامی شکایات کے فوری ردعمل کے حوالے سے بیجنگ فورم 2024 ،18 سے 19 دسمبر تک بیجنگ میں منعقد ہوا۔ مستقبل میں، بیجنگ شکایات سے فوری طور پر نمٹنے کی اصلاحات کو گہرا کرےگا، عمل اور کارکردگی کو مسلسل مزید بہتر بنائے گا تاکہ عوام کے فائدے اور خوشی کے احساس کو مزید بڑھایا جائے۔
Trending
- انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی سیکیورٹی ٹیم کا اسلام آباد کلب اور راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ
- متنازع اور بولڈ اسپورٹس اشتہار کے بعد سڈنی سوینی کے 2 لاکھ فالوورز کم ہوگئے
- وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا آغاز 16 ستمبر سے ہوگا
- دن میں بات چیت رات کو پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، حافظ نعیم کا حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا عندیہ
- Asian Games – ایکسپریس اردو
- راجپال یادیو کو 2 کروڑ جمع کرانے کےلیے سپریم کورٹ کی آخری مہلت
- پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ، نوٹی فکیشن جاری
- گلگت بلتستان؛ کابینہ نے مالی سال 27-2026 کے 218 ارب روپے حجم کا بجٹ منظور کرلیا
- 1 ماہ کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 59 روپے کا اضافہ
- آسان ٹیکس اسکیم: ایف بی آر اور تاجر نمائندوں کی جانب سے دکانداروں کو رجسٹرد کرنے پر اتفاق