روسی ایئر ٹرانسپورٹ ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ اطلاع کے مطابق روس کے نزنیکمسک، ایزیوسک ، پرم اور کازان ہوائی اڈوں پر پروازوں کے ٹیک آف اور لینڈنگ کی معطلی کی ہدایات کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔
اس سے قبل اطلاع کے مطابق، سول پروازوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے نزنیکمسک، ایزیوسک ، پرم اور کازان ہوائی اڈوں پر پروازوں کے ٹیک آف اور لینڈنگ کو معطل کر دیا گیا تھا۔ بعض ذرائع ابلاغ کے مطابق پروازوں کی معطلی کی وجہ ڈرون حملہ ہوسکتا ہے تاہم روسی حکام نے اس کی تصدیق نہیں کی ۔
Trending
- پیٹرول سستا، ڈیزل مزید مہنگا کردیا گیا
- سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
- 10 روپے کے کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کی آخری تاریخ کی افواہیں بےبنیاد ہیں، اسٹیٹ بنک
- یورو نوٹس کی رقم ملنے سے ملکی زر مبادلہ ذخائر بڑھ گئے
- زمبابوے کے بلے باز برینڈن ٹیلر نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا
- سی پیک منصوبہ پاکستانی خواتین کو رکاوٹیں توڑنے اور نئی پیشہ ورانہ بلندیوں تک پہنچنے میں مدد کر رہا ہے
- چین پاکستان مشترکہ تربیتی مرکز پاکستان میں نئی توانائی کی گاڑیوں کے شعبے کے لیے ہنرمند افراد کی تیاری میں کوشاں
- چین کا یمن کے تمام فریقوں سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ
- امریکی فیڈرل ریزرو نے وفاقی فنڈز کی شرح ہدف کی حد میں 25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کر دیا
- چین سلامتی کونسل کی اجازت کے بغیر لانگ آرم دائرہ اختیار کی مخالفت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ