کراچی:عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد اب کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کمی ہو گئی ہے۔
ملک میں فی تولہ سونا 700 روپے کمی کے بعد 275000 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 600 روپے کمی کے بعد 235768 روپے کا ہو گیاہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 216121 روپے ہوگئی۔
جبکہ عالمی بازار میں سونا 07 ڈالر کمی کے بعد 2632 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔
Trending
- ایشین گیمز: بھارتی ویمنز ٹیم کمزور حریف کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی
- معروف میزبان کرن خان نے نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ سے شادی کر لی
- رواں مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ میں پاکستانی معیشت میں بہتری کے نمایاں رجحانات
- پاکستان کی ڈاکٹر ارم ناز نے ملک کا نام روشن کر دیا، قومی سائنٹسٹ ڈائریکٹری میں شامل
- چین کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ موجودہ اسٹاک کے دور میں داخل ہو گئی
- ایشین گیمز کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کل ہوگی
- جینیفر لوپیز جیسی نظر آنے والی خاتون کی گرفتاری، تصویر نے مداحوں کو حیران کردیا
- وزیراعظم کا زرمبادلہ کے ذخائر بلند ترین سطح پر پہنچنے پر اظہارِ تشکر، تاریخی سنگِ میل قرار دے دیا
- سندھ میں 40 لاکھ سے زائد بچیوں کے اسکولوں سے باہر ہونے کا انکشاف
- وہ 10 اوورز نہیں کر سکتا، گمبھیر نے ہاردک پانڈیا کی ٹیم میں واپسی کا امکان مسترد کردیا