یوکرین کی پہل پر روس اور یوکرین کے درمیان سیکورٹی فریم ورک کے تحت پہلا چار فریقی اجلاس منعقد ہوا جس میں جنگی قیدیوں کے ساتھ سلوک، لاپتہ افراد کی تلاش، امدادی سامان ضرورت مند علاقوں تک پہنچانے کی ضمانت اور جدا ہونے والے خاندانوں کی دوبارہ ملاقات سمیت دیگر مسائل پر تبادلہِ خیال کیا گیا ۔
روسی صدارتی کمشنر برائے انسانی حقوق موسکالیکووا، یوکرین کے پارلیمانی کمشنر برائے انسانی حقوق روبینٹس، آئی سی آر سی کے علاقائی سربراہ برائے روس اور بیلاروس بورس مشیل اور آئی سی آر سی کے سربراہ برائے یوکرین یاک ایگلن نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ موسکالیکووا نے اجلاس کے بعد کہا کہ یہ ملاقات اعتماد کو مضبوط کرنے اور زندگی اور سلامتی کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے کے لیے ایک اہم قدم ہے۔
Trending
- سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں 7 دن کے بعد قیمت کم ہو گئی
- کارکنان آج رات 10 بجے ہر چوک کو ڈی چوک بنادیں، سہیل آفریدی
- ایرلنگ ہالینڈ کی تصویر والے پیکٹوں سے بھاری مقدار میں کوکین برآمد
- رجب بٹ نے سالگرہ کے دن ہتک عزت اور بیٹے کی کسٹڈی کا نوٹس بھیجا، سابق اہلیہ ایمان کا دعویٰ
- پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات ناکام، پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان برقرار
- پاکستانی طالبہ دیا بھاٹیا کا یونیورسٹی آف لندن کے ایل ایل بی آنرز میں عالمی ریکارڈ، تقریب کا انعقاد
- ڈارون ٹیسٹ: اسنیکو تنازع، اسٹیو اسمتھ نے ایج لگنے کا اعتراف کرلیا
- بھارتی اداکارہ کی موبائل فون کے مسلسل استعمال سے گردن متاثر، سرجری کا انکشاف
- روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم نرخوں کا تعین، پٹرولیم ڈیلرز دو گروپوں میں تقسیم
- سپریم کورٹ: عمران خان سے ملاقات و علاج کے مقدمات سماعت کیلئے مقرر