بیجنگ:نئے چینی سال کے موقع پر، کئی غیر ملکی سیاست دانوں اور بین الاقوامی شخصیات نے چینی عوام کو مبارکباد دی ہے۔
ورلڈ اکنامک فورم کے صدر بورج برینڈے نے کہا کہ “میں عالمی اقتصادی فورم کی جانب سے چینی عوام کو مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں، مجھے امید ہے کہ آپ اس خوشی کے تہوار سے لطف اندوز ہوں گے اور نئے سال میں چین کی خوشحالی کے لیے پرامید ہوں گے”۔
نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کرسٹوفر لکسن نے کہا کہ سانپ کا سال استقامت، حکمت، دانائی اور تبدیلی کی علامت ہے۔ آپ کو جشن بہار اور نیا سال مبارک ہو۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ تمام چینی عوام اور دنیا بھر کے لوگوں کو خوشحالی، ترقی، عوام کی خوشی اور مشترکہ مستقبل کا سال مبارک ہو۔
ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کے وزیر خارجہ ایمری براؤن نے کہا کہ میں اپنے دوستوں، عوامی جمہوریہ چین کے لوگوں کو ایک خوشحال چینی نئے سال کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
Trending
- برقع پہنے، کلہاڑیاں اٹھائے ڈاکوؤں کی بینک لوٹنے کی کوشش، سائرن بجنے پر فرار
- پاکستان نے جنوبی کوریا کو دوسرے ہاکی ٹیسٹ میں شکست دے دی
- بالی ووڈ اداکار سُدیش بیری کی ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ پر تنقید، مودی سے محبت کا اظہار
- خبردار! جعلی ای چالان پیغامات سے ہوشیار رہیں
- براڈ پیک سانحہ: پاکستان نیپال کے غم میں برابر کا شریک ہے، رانا ثناء اللہ
- سلمان خان کی سنجے دت کیلئے محبت بھری پوسٹ نے مداحوں کے دل جیت لیے
- شمالی وزیرستان، نوشکی میں کارروائیاں، 12 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کا میجر شہید
- پی این فلیٹ کلب اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے چار کھلاڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- معاشرے نے مردوں کو مشین بنا دیا ہے، متھیرا
- جولائی میں 810 ارب ٹیکس جمع، ہدف سے 30 ارب روپے زائد وصولی