بیجنگ: چینی اینی میشن فلم ” نیژا 2″ کا کل باکس آفس 1.152 بلین امریکی ڈالر سے تجاوز کر گیا ، یوں یہ گلوبل باکس آفس ٹاپ 30 میں داخل ہونے والی پہلی ایشیائی فلم بن گئی ہے۔ یہ دنیا بھر میں ٹاپ 30 فلموں میں داخل ہونے والی واحد نان ہالی ووڈ فلم بھی ہے۔
یہ اینیمیٹڈ فلم قدیم چینی افسانوں پر مبنی ہے ، اور اینیمیشن پروڈکشن میں جدید ترین تکنیکی ذرائع کا استعمال کیا گیا ہے ۔ 138 اینیمیشن کمپنیوں کے 4،000 افراد نے اس فلم کی تکمیل کے لئے 5 سال تک کام کیا.
Trending
- پاسپورٹ نہ ہونے والی بات بلکل غلط ہے، رضا اللہ نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا
- استحکام پاکستان پارٹی کا وفاق، پنجاب اور گلگت سے آزادکشمیر تک پارلیمانی قوت بننے کا سفر
- یو ایس اوپن: پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچنے والے بین شیلٹن کو زیوریو کا چیلنج درپیش
- شاہین آفریدی کا ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا عزم، ریڈ بال کرکٹ کو پہلی ترجیح قرار دے دیا
- ایران سے پاکستان کی درآمدات میں 17 فیصد اضافہ
- رضا اللہ کی دھواں دار بیٹنگ سے انگلینڈ بے بس، سابق انگلش کپتان اپنی ٹیم پر برس پڑے
- کرسٹیانو رونالڈو ایک انسٹاگرام پوسٹ کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ حیران کن انکشاف
- چینی صدر کی برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کامیابی سے مکمل
- چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز ، کثیر القومی کمپنیوں کے لیے چین کے نئے مواقع کا مرکز بن گیا
- نئے عہد کی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے پیش رو قوت بنیں اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھائیں، چینی صدر
Next Post