واشنگٹن:امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا کہ فرنٹ لائن پر یوکرین پر روس کے موجودہ “شدید حملے” کے پیش نظر ، وہ جنگ بندی اور حتمی امن معاہدے پر پہنچنے تک روس پر بینکنگ اور محصولات کی پابندیوں سمیت بڑے پیمانے پر پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ ٹرمپ نے روس اور یوکرین پر زور دیا کہ وہ مذاکرات کی میز پر آئیں ۔
Trending
- انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی سیکیورٹی ٹیم کا اسلام آباد کلب اور راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ
- متنازع اور بولڈ اسپورٹس اشتہار کے بعد سڈنی سوینی کے 2 لاکھ فالوورز کم ہوگئے
- وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا آغاز 16 ستمبر سے ہوگا
- دن میں بات چیت رات کو پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، حافظ نعیم کا حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا عندیہ
- Asian Games – ایکسپریس اردو
- راجپال یادیو کو 2 کروڑ جمع کرانے کےلیے سپریم کورٹ کی آخری مہلت
- پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ، نوٹی فکیشن جاری
- گلگت بلتستان؛ کابینہ نے مالی سال 27-2026 کے 218 ارب روپے حجم کا بجٹ منظور کرلیا
- 1 ماہ کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 59 روپے کا اضافہ
- آسان ٹیکس اسکیم: ایف بی آر اور تاجر نمائندوں کی جانب سے دکانداروں کو رجسٹرد کرنے پر اتفاق