بیجنگ :چائنا ایسوسی ایشن آف سمال اینڈ میڈیم سائز انٹرپرائزز کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق فروری میں ایس ایم ای ڈیولپمنٹ انڈیکس 89.8 رہا جو جنوری کے مقابلے میں 0.8 پوائنٹس زیادہ ہے۔بدھ کے روز چینی میڈیا نے بتا یا کہ فروری میں میکرو اکنامک پرسیپشن انڈیکس، جامع بزنس انڈیکس، مارکیٹ انڈیکس، کاسٹ انڈیکس، لیبر انڈیکس اور ان پٹ انڈیکس میں اضافہ جاری رہا۔ کیپٹل انڈیکس اور کارکردگی انڈیکس گراوٹ سے بڑھوتری کی حد میں آ چکا ہے۔ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کی خوشحالی کی سطح میں اضافے کا رجحان برقرار رہا۔فروری میں ، صنعت ، نقل و حمل ، رئیل اسٹیٹ ، تھوک اور خوردہ ، سماجی خدمات ، اور انفارمیشن ٹرانسمیشن سافٹ ویئر کے انڈیکس میں اضافہ جاری رہا۔جبکہ تعمیراتی صنعت ، رہائش اور کیٹرنگ کی صنعت کے اشاریے گراوٹ سے بڑھوتری میں تبدیل ہو گئے ہیں۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ صنعت کا آپریشن مسلسل بہتر ہو رہا ہے۔
Trending
- زابوریژیا نیوکلیئر پاور پلانٹ کے قریب حملے جوہری تحفظ کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں، آئی اے ای اے
- 48 واں ورلڈ سکلز مقابلہ آج شنگھائی میں شروع ہوگا
- پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد رضوان پر ایک اور بڑی پابندی لگا دی
- اکشے کھنہ ’دھرندھر‘ کیلئے پہلی پسند نہیں تھے، کئی اداکاروں کا ٹھکرایا ہوا کردار انہیں کیسے ملا؟
- 25 کروڑ روپے کی سگریٹس ایف بی آر ویئر ہاؤس سے غائب ہونے کا مقدمہ درج
- کراچی؛ گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے خاتون کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار
- Shoaib Akhtar’s Fake Video – ایکسپریس اردو
- سمے رائنا اور میدھا شنکر کی شادی کی افواہیں، کامیڈین نے پلان ’ملتوی‘ کر دیا؟
- کراچی: غیر قانونی کنسلٹنسی مالک گرفتار، یونان ورک پرمٹ کے نام پر لاکھوں روپے وصول کرنے کا انکشاف
- انگلینڈ کیخلاف شاندار کارکردگی دکھانے والے رضا اللہ کے شاندار استقبال پر وسیم اکرم کی تنقید