بیجنگ: حال ہی میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل آفس نے “پوری پارٹی میں مرکزی کمیٹی کی آٹھ شقوں کی روح کے مطابق مکمل مطالعہ اور تعلیم حاصل کرنے کا “نوٹس” جاری کیا ۔ “نوٹس” میں واضح کیا گیا ہے کہ پوری پارٹی کو جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ کے پارٹی کے طرز عمل کی تعمیر کے حوالے سے اہم بیانات سیکھنے اور سمجھنے کے لئے منظم کرنے کا مقصد پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے آٹھ قواعد و ضوابط اور ان کا نفاذ کرنے کی تفصیلات پر مکمل عمل درآمد کرنا ہےاور خلاف ورزی کرنے والے غیر معمولی مسائل کو دور کرنا ہے تاکہ پوری پارٹی میں انتباہ تعلیم کو یقنی بنایاجائے ، عوام کا اعتماد اور حمایت مسلسل حاصل کی جائے اور جامع اصلاحات کو مزید گہرا کرنے اورچینی طرز کی جدید کاری کو آگے بڑھانے کے لئے اہم قوت فراہم کی جائے۔ مطالعہ اور تعلیم کی یہ سرگرمی2025 کے دو اجلاسوں کے بعد شروع ہوگی اور جولائی کے اواخر تک ختم ہوجائے گی۔
Trending
- تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر وائٹ واش کر دیا
- کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کی شادی، گلوکارہ مہنگی انگوٹھی خود خریدیں گی
- ایف بی آر میں اصلاحات اور ٹیکس نظام ڈیجیٹل بنانے کیلیے 20کروڑ ڈالر قرض لینے کی تیاری
- پختونخوا کے 26 اضلاع ’ہارڈ ایریا‘ قرار؛ افسران کیلیے 250 فیصد سیکیورٹی الاؤنس منظور
- The continuous increase in petrol prices is not due to global conditions but the government’s incompetence, says Shahid Afridi
- اللہ کے منصوبے پر بھروسہ کرنے لگا ہوں، ثمر جعفری نے زندگی کو نئے انداز سے دیکھنا شروع کر دیا
- لاہور میں 3 بین الاقوامی ایونٹس: 150 ملین ڈالر کی کاروباری سرگرمیاں متوقع
- میر رضا قتل کیس؛ بزنس پارٹنر اور وینڈر کے نام پولیس چالان میں شامل نہیں
- انگلینڈ سے شکست کے بعد کپتان بابراعظم کا بیان سامنے آگیا
- حمیرا بانو نے عثمان پیرزادہ سے شادی کی تردید کر دی، اصلی شوہر کون؟ تصاویر سامنے آگئیں