غزہ:فلسطینی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے غزہ کی پٹی پر نئے حملوں کو اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدے سے “فرار” کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ فلسطینی حکومت نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل پر دباؤ ڈالے تاکہ غزہ کے عوام کے خلاف “نسل کشی کی جنگ” کو جلد از جلد روکا جا سکے۔
فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے اعلیٰ رہنما سہیل ہندی نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اسرائیل پر جنگ بندی معاہدے توڑنے کی مکمل ذمہ داری عائد کی اور کہا کہ حماس اب بھی متعلقہ ثالث فریقوں کے ساتھ رابطے میں ہے۔ الجزیرہ کے مطابق، غزہ کی پٹی کے طبی محکمہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں اب تک کم از کم 356 افرادشہید ہو چکے ہیں۔
Trending
- پیٹرول 4 اور ڈیزل 6 روپے مہنگا ہونے کا امکان، ذرائع اوگرا
- پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
- پاکستان کا سعودی عرب کیساتھ تجارتی خسارہ 18.37 فیصد کم ہوگیا
- ویمنز ایشیا کپ: بھارتی ٹیم کو محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے کس نے منع کیا؟ کوچ کا انکشاف
- رضااللہ ہیرو، زیرو پھر ہیرو
- مسلم لیگ (ق) ہیومن رائٹس ونگ کا اہم اجلاس، تنظیم سازی اور عوامی شکایات کے حل پر غور
- ایلیگزینڈر زیوریو نے پہلی مرتبہ یو ایس اوپن کا ٹائٹل جیت لیا
- گزشتہ سال نافذ ہونے والا نیا وائیڈ بال قانون کیا ہے؟ ثناء میر نے وضاحت کردی
- مریم نواز کا بیٹی کے نکاح پر شاہانہ لُک توجہ کا مرکز، جانیے لباس کی خاص تفصیلات
- ملک میں آج بھی سونا سستا ہو گیا