اقوام متحدہ کے ہائی کمیشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر نے امریکہ کی جانب سے بڑی تعداد میں غیر قانونی مہاجرین کو تیسرے ملک منتقل کرنے پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور امریکی حکومت سے اپیل کی کہ وہ ان افراد کے حقوق کی حفاظت کے لیے ضروری اقدامات کرے۔
اقوام متحدہ کے ہائی کمیشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر کی ترجمان نے کہا کہ پچھلے چند مہینوں میں،امریکہ نے بڑی تعداد میں غیر امریکی شہریوں کو ملک بدر کیا ہے، جس سے انسانی حقوق کے بہت سے مسائل پیدا ہو رہے ہیں، ہم ان حالات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہیں۔
امریکی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، 20 جنوری سے 29 اپریل تک، امریکی حکومت نے کل 1,42,000 غیر قانونی مہاجرین کو ملک بدر کیا ہے جن میں سے کم از کم 245 وینزویلا کے شہری اور 30 سالویڈور کے شہری فی الحال لاپتہ ہیں۔
Trending
- پمز اسپتال کے مالیاتی بجٹ کی تفصیلات سامنے آگئی
- انگلینڈ میں انضمام الحق کے پورٹریٹ کے ساتھ قومی کرکٹرز کی تصاویر وائرل
- آسٹریلیا کا مکمل طور پر اے آئی سے تیار کردہ گانوں کو میوزک چارٹس سے خارج کرنے کا فیصلہ
- لاہور ایئرپورٹ پر مسافروں کے لیے بڑی سہولت، نئے امیگریشن کاؤنٹرز فعال
- سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں جو ٹیم کیلیے اچھا ہوگا وہی کھیلے گا: بابر اعظم
- اننیا پانڈے اور واکر بلانکو کا بریک اپ، دو سال بعد راہیں جدا
- وزیر اعظم کے سامنے خود کو احتساب کے لیے پیش کردیا ہے، وفاقی وزیر صحت
- پمز اسپتال سانحہ پر شعیب اختر کا اظہارِ افسوس، شفاف تحقیقات کا مطالبہ
- پمز اسپتال سانحہ؛ نومولود بچوں کی اموات پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
- وزیراعظم اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم؛ درخواست گزاروں کی تعداد 52 فیصد بڑھ کر 1 لاکھ 39 ہزار ہوگئی