بیجنگ(نیوزڈیسک)چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان گان یو نےاپنے بیان میں کہا ہے کہ جمعرات کو بحیرہ جنوبی چین میں جزیرہ ہوانگ یان سے ملحقہ پانیوں میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے فلپائن کے ایک بحری جہاز کو باہر نکال دیا گیا ہے۔ گان یو نے کہا کہ فلپائن کے بیورو برائے ماہی گیری و آبی وسائل کے جہاز 3005 نے سی سی جی کی جانب سے انتباہ کی کالز کو نظرانداز کیا لہذا اس صورتِ حال سے پیشہ ورانہ انداز میں اور قوانین کے مطابق نمٹا گیا اور جہاز کو چین کی سمندری حدود سے باہر نکال دیا گیا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ چین کا ردعمل پیشہ ورانہ تھا اور اپنی قومی خودمختاری اور سمندری حقوق و مفادات کے تحفظ کے لیے چین کے ارادے مضبوط ہیں۔
Trending
- مہنگائی کی شرح 66 فیصد تک پہنچ گئی
- فتح جنگ میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کا اچانک دورہ، گراں فروشی کے خلاف کارروائی کی تنبیہ
- کراچی: کئی دنوں سے لاپتہ ماں اور 2 ماہ کی بچی کو پولیس نے ڈھونڈ لیا
- گال ٹیسٹ: امپائر راڈ ٹکر کی طبیعت ناساز، تیسرے روز فرائض کی ادائیگی کیلیے نہیں آسکے
- سہیل خان کا اچانک بدلا ہوا روپ وائرل؛ مداحوں کی تشویش پر اداکار نے تبدیلی کی اصل وجہ بتا دی
- امریکا کے اسٹریٹجک ایندھن ذخائر 44 سال کی کم ترین سطح پر
- اسلام آباد: خاتون افسر کو ہراساں کرنے پر جونیئر کلرک برطرف، 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد
- آسٹریلیا کیخلاف تاریخی کامیابی، بنگلادیش نے بھارت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
- پاکستان اور تاجکستان کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
- نور بخاری نے سابق شوہر سے دوبارہ شادی کیوں کی؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی
Prev Post
Next Post