بیجنگ : چین کے صدر شی جن پھنگ نے صوبہ حہ نان کے شہر لو یانگ میں لویانگ بیئرنگ گروپ کمپنی لمیٹڈ، وائٹ ہارس ٹیمپل اور لونگ من گروٹوس کا الگ الگ دورہ کیا۔ان دوروں میں انہوں نےجدید مینوفیکچرنگ کی ترقی کو تیز کرنے ، تاریخی و ثقافتی ورثہ کے تحفظ اور استعمال اور ثقافت اور سیرو سیاحت کی اعلی معیاری ترقی کو آگے بڑھانےکے حوالے سے کی جانے والی کوششوں کا جائزہ لیا ۔ 5،800 سے زائد ملازمین اور ایک قومی کلیدی لیبارٹری کی حامل لویانگ بیئرنگ گروپ کمپنی لمیٹڈ کا قیام 1954 میں ہوا تھا ، جو بیرنگز کی تحقیق اور ترقی، مینوفیکچرنگ، ٹیسٹنگ اور تجربات میں اس صنعت میں صف اول کی پوزیشن میں ہے.لونگ من گروٹوئس “چین میں چار عظیم گروٹوس” میں سے ایک ہے۔یہ دنیا کا سب سے بڑا مجسمہ اور پتھر تراشنے کے فن کا سب سے بڑا خزانہ ہے جسے سنہ 2000 میں یونیسکو ورلڈ ہیریٹیج کانفرنس کے چوبیسویں اجلاس میں کامیابی سے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا.
Trending
- کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 373 پوائنٹس کا اضافہ
- نیپال میں لینڈ سلائیڈنگ، چین کے گیرونگ علاقے میں 5 افراد ہلاک، 558 لاپتہ
- چین کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کا 24واں اجلاس بیجنگ میں اختتام پذیر
- غیر قانونی یکطرفہ پابندیوں کے خلاف چین کا موقف واضح ہے، چینی وزارتِ خارجہ
- کامریڈ چھن وؤ کی آخری رسومات بیجنگ کے باباؤشان انقلابی قبرستان میں ادا،چینی صدر سمیت رہنماؤں کی جانب سے تعزیت
- چین اور کرغزستان کے تعلقات نے مختلف چیلنجز کا کامیابی سے سامنا کیا ہے، چینی صدر
- چینی صدر کی خصوصی ایلچی شیئن ہوئی زیمبیا کے صدر کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کریں گی
- چینی صدر کا نیپال میں مٹی کے تودے گرنے سے ہونے والی تباہی پر نیپالی صدر سے ہمدردی کا اظہار
- شی زانگ لینڈ سلائیڈنگ: چینی صدر کی زیر صدارت سیاسی بیورو کا ہنگامی اجلاس
- امریکی خاتون فوجی افسر نے کلمہ شہادت پڑھ کر اسلام قبول کر لیا