بیجنگ : چینی وزیراعظم لی چھیانگ انڈونیشیا کا سرکاری دورہ کریں گے اور ملائیشیا میں آسیان ۔چین۔ خلیج تعاون کونسل سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔جمعرات کے روزچینی وزارت خارجہ کے مطابق انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو کی دعوت پر وزیر اعظم لی چھیانگ 24 سے 26 مئی تک انڈونیشیا کا سرکاری دورہ کریں گے۔ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم کی دعوت پر لی چھیانگ 26 سے 28 مئی تک کوالالمپور، ملائیشیا میں آسیان- چین -جی سی سی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
Trending
- لاپتا افراد کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب کے اہم ریمارکس
- صاحبزادہ فرحان کو مستقل ٹی20 کپتان بنانے پر غور
- صوبوں کی تقسیم قبول نہیں، ٹی وی چینلز کے سرویز سے کیا فرق پڑتا ہے؟ شرجیل میمن
- پاک چائنہ فرینڈشپ گیمزکی رنگارنگ افتتاحی تقریب،صوبائی وزیر کھیل و چینی قونصل جنرل کی خصوصی شرکت
- ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے شکست دے دی
- ٹک ٹاکر کشف انصاری کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش، تصاویر بھی شیئر کر دیں
- 2 ماہ، ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ، حجم 7.3 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
- کراچی؛ گھر سے 3 بچوں کی ماں کی گلا کٹی لاش برآمد
- Former English footballer Andy Carroll reveals he was sexually assaulted
- بھارتی فلم ڈائریکٹر امتیاز علی کی بیٹی نے منگنی کر لی، تصاویر دیکھیں