ڈی جی سپورٹس بورڈ یاسر پیرزادہ کی طارق حسن کو صدر پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن منتخب ہونے پر مبارک باد
اسلام آباد ڈی جی سپورٹس بورڈ یاسر پیرزادہ سے پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے نومنتخب صدر طارق حسن نے آج پاکستان سپورٹس بورڈ اسلام آباد میں ان سے تفصیلی ملاقات کی اس موقع پر یاسر پیرزادہ نے طارق حسن اور دیگر منتخب عہدے داروں کو انتخابات میں کامیابی پرمبارک باد پیش کی،