راولپنڈی: توشہ خانہ کے دوسرے کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں خارج کر دی گئیں۔
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 18 نومبر کی تاریخ مقرر کر دی گئی ہے۔ اسپیشل جج سینٹر شاہ رخ ارجمند نے بریت کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔یاد رہے کہ عدالت نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ 8 نومبر کو محفوظ کیا تھا۔
Trending
- 3 روز میں تیل کی عالمی قیمتوں میں 12 فیصد کمی، پاکستانی تاحال ریلیف سے محروم
- بلاول رات کسی کا پاؤں پکڑ کر بیٹھے رہے، وہ باتیں نہ کیا کریں جس پر صفائیاں دینی پڑیں، عظمیٰ بخاری
- پاکستان کے ثاقب اور جواد گاما ایشین ایم ایم اے چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے
- Showbiz personalities react strongly to the incident of misbehavior with Muhammad Ahmed
- عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا ہوگیا، چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
- سعودی حکومت نے پاکستان میں اپنا نیا سفیر نامزد کردیا
- آئی سی سی ٹی20 رینکنگ: صاحبزادہ فرحان نے ابھیشیک شرما کو پیچھے چھوڑ دیا
- فلم ’جمانجی‘ کے مداحوں کے لیے خوشخبری، نئی فلم ’’اوپن ورلڈ‘‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری
- وزیراعظم کی تاجروں کے مسائل حل کرنے کیلیے چیئرمین ایف بی آر اور افسران کو خاص ہدایات
- بلاول کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج ماننے سے انکار، ن لیگ کو نسل در نسل دھاندلی کی پیداوار قرار دیدیا