بیجنگ:دوسرا شنگھائی تعاون تنظیم ممالک ٹیلی ویژن فیسٹیول 16 تاریخ کو چین کے صوبۂ شائن شی کے شہر شی آن میں شروع ہوا۔ افتتاحی تقریب میں “2025 شنگھائی تعاون تنظیم ممالک ٹیلی ویژن فیسٹیول مشترکہ اعلامیہ” جاری کیا گیا، جس میں “شنگھائی سپرٹ” کو اپنانے، باہمی رواداری پر قائم رہنے اور تخلیقی تعاون کو مضبوط بنانے پر زور دیا گیا تاکہ افرادی و ثقافتی تعاون کو نئی بلندیوں تک پہنچایا جا سکے۔ ساتھ ہی، دوسرے شنگھائی تعاون تنظیم ممالک ٹیلی ویژن فیسٹیول کے نتائج کی فہرست بھی جاری کی گئی۔ اس فیسٹیول کے دوران 3 ضمنی موضوعاتی تبادلہ سرگرمیاں بھی منعقد ہوں گی، نیز “چین۔ایس سی او ممالک براڈکاسٹنگ اور آڈیو ویژوئل تبادلہ تعاون کے نتائج کی نمائش”، “شنگھائی تعاون تنظیم نائٹ” میوزک کنسرٹ،میڈیا کے مشترکہ انٹرویوز، اور “2025 شاہراہ ریشم کا سفر: ایس سی او روڈ” جیسی متعدد سرگرمیاں بھی منعقد ہوں گی۔
Trending
- شہداء کے معاوضے کیلیے فنڈز نہیں، ڈپٹی کمشنر کے جواب پر متعلقہ حکام اسلام آباد ہائیکورٹ طلب
- لیونل میسی کی اسپین میں ایک اور فٹبال کلب خریدنے کی تیاری
- سشانت سنگھ کو قتل اور اس کی سیکریٹری کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا، اہم انکشافات
- وزیراعظم شہباز شریف نے نئی آٹو پالیسی 2026-31 کی اصولی منظوری دیدی
- ایم ایل ون منصوبے نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا
- انگلینڈ کے اولی رابنسن ٹیسٹ کرکٹ میں 100 وکٹیں حاصل کرنیوالے 50ویں بولر بن گئے
- دلجیت دوسانجھ کے نئے گانے ’ڈیول‘ کا تعلق ’کاکروچ احتجاج‘سے جوڑ دیا گیا
- کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی، نوٹیفکیشن جاری
- جرمانوں میں بڑا اضافہ، 10 ملین آمدن پر 9 فیصد سرچارج ختم، ٹرانزیکشن نظام مزید سخت، سوشل میڈیا آمدنی پر ٹیکس عائد
- پی سی بی کی ہدایت پر شاہین آفریدی کا فرسٹ کلاس کرکٹ میں شرکت کا فیصلہ