بیجنگ : تیسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو بیجنگ میں شروع ہو گئی۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور نائب چینی وزیر اعظم حہ لی فنگ نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور خطاب کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ چین عالمی صنعتی اور سپلائی چین میں ایک اہم کڑی ہے، اور عالمی صنعتی اور سپلائی چین کے مستحکم آپریشن کو یقینی بنانے ،متعلقہ تعاون کو گہرا کرنے اور عالمی اقتصادی بحالی کو فروغ دینے میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے. انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ چین عالمی صنعتی اور سپلائی چین میں مشترکہ مفادات اور جیت جیت نتائج کو فروغ دیتا رہے گا، اور عالمی صنعتی اور سپلائی چین کی ڈیجیٹل، ذہین اور سبز تبدیلی اور اپ گریڈنگ کو فروغ دے گا۔
Trending
- راولپنڈی؛ تھانے میں شہری کے چہرے پر جوتا مارنے کی ویڈیو وائرل، اہلکار معطل
- ٹینس اسٹار راجر فیڈرر ہال آف فیم میں شمولیت کی تقریب کے دوران جذباتی ہوگئے
- لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت نہ ملی تو راولپنڈی، اسلام آباد میں دھرنے دیں گے، حافظ نعیم
- ٹاپ سیڈ ناصر اقبال نے سندھ چیلنجر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
- جبری گمشدگیوں کا عالمی دن، کشمیری مائیں آج بھی اپنے پیاروں کی منتظر
- پاکستان ہاکی کے مستقبل کیلیے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرلیا گیا
- نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز سے آزاد کشمیر کے وزیراعظم اور اسپیکر کی ملاقات
- لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے شکست دے دی
- بلوچستان میں ٹرین سروس ایک بار پھر معطل
- ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈکپ: فائنل میں جرمنی نے اسپین کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا