تہران:سی ایم جی نامہ نگار کے مطابق یورپی ممالک کی درخواست پر، ایران نے جوہری معاہدے میں شامل تین یورپی ممالک برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے نمائندوں کے ساتھ نئے مذاکرات کے انعقاد پر اتفاق کر لیا ہے۔
نائب وزرائے خارجہ کی سطح پر ہونے والے یہ مذاکرات 25 جولائی کو استنبول میں ہوں گے، جہاں ایران کے جوہری پروگرام پر بات چیت ہوگی۔ ایران کی جانب سے نائب وزرائے خارجہ کاظم غریب آبادی اور مجید رَوانچی مذاکرات میں شریک ہوں گے۔
اطلاعات کے مطابق، موجودہ ایرانی حکومت نے ایرانی ایٹمی معاہدے کے تین یورپی رکن ممالک کے ساتھ نیویارک، جنیوا اور استنبول جیسے شہروں میں اب تک چار مذاکرات کیے ہیں۔
Trending
- پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی گئی
- بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
- ،مسجد کے باہر بھیک مانگنے والی خاتون کی موت کے بعد گھر سے لاکھوں روپے برآمد
- محبت کا اظہار مہنگا پڑ گیا، بوائے فرینڈ کی گاڑی لپ اسٹک بوسوں سے بھرنے پر جرمانہ
- کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 47 پوائنٹس کی کمی
- جہاز کے ذریعے مچھر جرمنی پہنچ گیا، کاٹنے سے ایک ایئرپورٹ ملازم ہلاک
- نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
- جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم
- ملک میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار
- نیپال میں بپھرا ہوا سیلاب سیکڑوں سیاحوں کو بہا لے گیا، 300 سے زائد ہلاکتیں، سیکڑوں لاپتا