بیجنگ:چین کی اسٹیٹ کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج کے متعلقہ انچارج نے بتایا کہ ابتدائی اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس سال کی پہلی ششماہی میں چین کی ادائیگیوں کے توازن میں مصنوعات کی درآمد اور برآمد میں سال بہ سال 2.4 فیصد اضافہ ہوا اور خدمات کی تجارت زیادہ فعال رہی۔
غیر ملکیوں کے لئے خدمات کو بہتر بناتے ہوئے بیرونی مسافروں کے چین میں سفر کرنے کے جوش میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ رواں سال کی پہلی ششماہی میں سروس ٹریڈ ریونیو میں سال بہ سال 13 فیصد اضافہ ہوا جس میں سرحد پار سفر کی آمدنی میں 42 فیصد اضافہ ہوا، سروس ٹریڈ اخراجات میں 2 فیصد اضافہ ہوا اور سروس ٹریڈ خسارے میں 14 فیصد کمی ہوئی۔
مارچ کے آخر تک، چین کا بیرونی قرضہ7.1 ٹریلین امریکی ڈالر جب کہ بیرونی اثاثے 10.7 ٹریلین امریکی ڈالرتھے ، خالص اثاثوں کی مالیت 3.6 ٹریلین امریکی ڈالر رہی، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین نے بین الاقوامی اقتصادی سرگرمیوں میں فعال طور پر حصہ لیا ہے۔
Trending
- اللہ کے منصوبے پر بھروسہ کرنے لگا ہوں، ثمر جعفری نے زندگی کو نئے انداز سے دیکھنا شروع کر دیا
- لاہور میں 3 بین الاقوامی ایونٹس: 150 ملین ڈالر کی کاروباری سرگرمیاں متوقع
- میر رضا قتل کیس؛ بزنس پارٹنر اور وینڈر کے نام پولیس چالان میں شامل نہیں
- انگلینڈ سے شکست کے بعد کپتان بابراعظم کا بیان سامنے آگیا
- حمیرا بانو نے عثمان پیرزادہ سے شادی کی تردید کر دی، اصلی شوہر کون؟ تصاویر سامنے آگئیں
- وزیراعظم ٹاسک فورس کی بحری اصلاحات، میری ٹائم شعبے میں نمایاں کامیابیاں
- مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی انتقال کرگئے
- عارف سعید اسلامک سالیڈیرٹی اسپورٹس ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو بورڈ کے رکن منتخب
- آئمہ بیگ کی خود کو سنگل قرار دینے کے بعد دوسرے موقع اور وفاداری پر معنی خیز پوسٹ
- پیٹرولیم مصنوعات مسلسل مہنگی: گڈز ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ