نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹ نے سوشل میڈیا پر کہا کہ ڈنمارک، ناروے اور سویڈن “یوکرین کی ترجیحی ضروریات کی فہرست” کے امدادی میکانزم میں شامل ہو گئے ہیں اور یوکرین کو فوجی امداد کے پیکج میں مجموعی طور پر 500 ملین ڈالر فراہم کریں گے ۔
اسی دن ناروے کے وزیر دفاع نے اعلان کیا کہ ناروے سویڈن اور ڈنمارک کے ساتھ مل کر پیٹریاٹ میزائل سسٹم جیسے امریکی فوجی سازوسامان کی خریداری کے لیے مشترکہ طور پر پانچ ارب نارویجین کرونز خرچ کرے گا۔
ادھر یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے 5 اگست کی شام کو ایک یومیہ ویڈیو تقریر میں کہا کہ ان کی اسی دن امریکی صدر ٹرمپ سے روس یوکرین تنازع کو جلد از جلد ختم کرنے کے حوالے سے ٹیلیفونک بات چیت ہوئی تھی۔
زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین امریکہ کی طرف سے تجویز کردہ “فوری جنگ بندی” کے اقدام کی مکمل حمایت کرتا ہے۔
Trending
- ویرات کوہلی کا پہلا کرش کون سی بالی ووڈ اداکارہ تھیں؟
- تنیشا مکھرجی کی شادی شدہ مردوں سے تعلقات رکھنے والی خواتین پر شدید تنقید
- فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی سے 10 ارب روپے کی بچت بھی کی گئی، وزیر توانائی اویس لغاری
- ملک بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ کے لیے اہم پیشرفت
- انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی سیکیورٹی ٹیم کا اسلام آباد کلب اور راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ
- متنازع اور بولڈ اسپورٹس اشتہار کے بعد سڈنی سوینی کے 2 لاکھ فالوورز کم ہوگئے
- وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا آغاز 16 ستمبر سے ہوگا
- دن میں بات چیت رات کو پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، حافظ نعیم کا حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا عندیہ
- Asian Games – ایکسپریس اردو
- راجپال یادیو کو 2 کروڑ جمع کرانے کےلیے سپریم کورٹ کی آخری مہلت