اطلاع کے مطابق چند روز قبل جمہوریہ چیک کے صدر پیٹر پاول نےجاپان کا دورہ مکمل کرکے بھارت جا کر 14 ویں دلائی لامہ سے ملاقات کی۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے 12 اگست کو کہا کہ چیک رپبلک کے صدر پاول نے چین کی بارہا سخت مخالفت کے باوجود دلائی لامہ سے ملاقات کے لئے بھارت جانے پر اصرار کیا، جس نے چیک حکومت کی جانب سے چینی حکومت سے کیے گئے سیاسی وعدوں کی سنگین خلاف ورزی کی اور چین کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کو نقصان پہنچایا۔ چین اس سے سخت عدم اطمینان اور اس کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔پیٹر پاول کے انتہائی اشتعال انگیز رویے کے جواب میں ، چین نے پاول کے ساتھ کسی بھی رابطے میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کیا۔
Trending
- پیپلز بس سروس کا نیا روٹ، شرجیل میمن نے خوش خبری سنادی
- ڈوپنگ ایشو پر قومی ریسلر انعام بٹ کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان
- سلمان خان دکھی کیوں ہیں؟ اداکار کی پراسرار پوسٹ وائرل
- اسلام آباد میں پاکستان ٹورازم اینڈ ہاسپیٹیلٹی ایکسپو 10 اکتوبر سے شروع ہوگی
- کراچی میں ہنڈی حوالہ کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن، ایک کروڑ 8 لاکھ روپے برآمد
- فتح جنگ میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی کارروائیاں، متعدد دکانداروں کو جرمانے اور وارننگ
- دورہ انگلینڈ کے بعد پاکستانی کرکٹرز کی وطن واپسی، رضا اللہ کا ایئرپورٹ پر شاندار استقبال
- امیتابھ بچن نے ریٹائرمنٹ کی خبروں کی وضاحت کردی
- عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری
- سانحہ پمز؛ 14 نومولود کیوں نہیں بچائے جا سکے؟ انکوائری رپورٹ میں انکشافات