بیجنگ :سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے جو اس وقت شی زانگ خود اختیار علاقے کے قیام کی ساٹھویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے لیے مرکزی وفد کی قیادت کرتے ہوئے شی زانگ میں موجود ہیں ، چینی میڈیا کے مطابق بیس اگست کو چین کے صدر شی جن پھنگ نے شی زانگ خود اختیار علاقے کی پارٹی کمیٹی اور حکومت سے متعلق ورک رپورٹ سنی۔ انہوں نے زور دیا کہ شی زانگ کو نئے عہدمیں سی پی سی کی جانب سے شی زانگ کے انتظام کی حکمت عملی کو مکمل طور پر نافذ کرنا ہوگا، کام کی عمومی بنیاد کو مستحکم رکھتے ہوئے ترقی پر توجہ مرکوز کرنا ہوگی، ترقی کے نئے تصورات کو مکمل، درست اور جامع طور پر نافذ کرنا ہوگا اور اعلیٰ معیار کی ترقی کو مضبوطی سے فروغ دینا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ استحکام، ترقی، ماحولیات اور سرحدی علاقوں کی مضبوطی کے چار اہم امور پر مسلسل گہرائی سے توجہ دینا ہوگی، اور متحد، خوشحال، مہذب، ہم آہنگ اور خوبصورتی کے حامل جدید سوشلسٹ نئے شی زانگ کی تعمیر کی کوشش جاری رکھنا ہو گی ۔
Trending
- فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی سے 10 ارب روپے کی بچت بھی کی گئی، وزیر توانائی اویس لغاری
- ملک بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ کے لیے اہم پیشرفت
- انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی سیکیورٹی ٹیم کا اسلام آباد کلب اور راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ
- متنازع اور بولڈ اسپورٹس اشتہار کے بعد سڈنی سوینی کے 2 لاکھ فالوورز کم ہوگئے
- وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا آغاز 16 ستمبر سے ہوگا
- دن میں بات چیت رات کو پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، حافظ نعیم کا حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا عندیہ
- Asian Games – ایکسپریس اردو
- راجپال یادیو کو 2 کروڑ جمع کرانے کےلیے سپریم کورٹ کی آخری مہلت
- پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ، نوٹی فکیشن جاری
- گلگت بلتستان؛ کابینہ نے مالی سال 27-2026 کے 218 ارب روپے حجم کا بجٹ منظور کرلیا