بیجنگ(شِنہوا)چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کی مشرقی تھیٹر کمانڈ نے گزشتہ روز آبنائے تائیوان سے گزرتے ہوئے اشتعال انگیز اقدامات کرنے والے امریکی بحری جہاز ڈسٹرائر ہیگنز اور برطانوی فریگیٹ ایچ ایم ایس رچمنڈ کے تعاقب اور نگرانی کے لئے اپنی بحریہ اور فضائیہ کے دستوں بھیجا۔
پی ایل اے کی مشرقی تھیٹر کمانڈ کے ترجمان شی یی نے اپنے تحریری بیان میں بتایا کہ اس صورتحال کا موثر طور پر جواب دیا گیا اور اس سے موثر انداز میں نمٹا گیا۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ اور برطانیہ کے اقدامات نے غلط پیغامات دیئے اور آبنائے تائیوان کے امن اور استحکام کو نقصان پہنچایا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پی ایل اے کی مشرقی تھیٹر کمانڈ کے دستے ہر وقت اعلیٰ سطح پر چوکس رہتے ہیں اور چین کی قومی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی امن و استحکام کے تحفظ کے لئے پختہ عزم کے ساتھ تیار کھڑے ہیں۔
Trending
- مہنگائی تلے دبے عوام پر نیا بوجھ، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ
- صحت کیلیے ہمارا 14 ماہ کا کام پچھلے 30 سالوں سے بہتر ہے، مصطفی کمال
- بھارتی کرکٹر نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 131 سال پرانا منفرد ریکارڈ برابر کردیا
- گلوکارہ آئمہ بیگ اور زین احمد کی علیحدگی؟ ’سنگل‘ ہونے کا اشارہ
- پاکستان اور افریقہ کے درمیان تجارتی، صنعتی اور معاشی تعاون کے فروغ کے لیے اہم پیشرفت
- مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا مشترکہ اجلاس، اتحادی حکومت کو مستحکم رکھنے کے عزم کا اعادہ
- میچ کے دوران فٹبالر اچانک گِر گیا، میدان میں خاموشی چھا گئی
- جارج کلونی اور امل کے درمیان مبینہ کشیدگی، مصروفیات رشتے پر اثرانداز ہونے لگیں
- سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- مولانا فضل الرحمان نے ملک میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس پر رائے کیلیے جے یو آئی کا اجلاس بلالیا
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔