بیجنگ:چین کی وزارت قدرتی وسائل کے زیر انتظام چین کی 15ویں آرکٹک سائنسی تحقیق میں شریک بحری جہاز “شیوئی لونگ 2” تحقیقی مشن کامیابی کے ساتھ مکمل کر کے شنگھائی واپس پہنچ گیا۔ حالیہ مشن چین کی جانب سے آرکٹک خطے کے لئے سب سے بڑا سائنسی تحقیق کا مشن تھا ،جسے انجام دینے کے لئے “شیوئی لونگ 2” سمیت چین کے چار بحری جہازوں نے حصہ لیا اور اس میں قومی سطح کے اہم آر اینڈ ڈی پروگراموں پر عمل درآمد کیا گیا ۔مشن کے دوران،چین نے پہلی بار آرکٹک کی سمندری حدود میں انسان بردار زیر آب ڈیپ ڈائیونگ ٹاسک کامیابی کے ساتھ مکمل کیا، جو اس بات کی علامت ہے کہ چین کی گہرے پانیوں تک رسائی اور گہرے سمندر میں تحقیقات کی صلاحیت مسلسل بڑھ رہی ہے۔
Trending
- نائب وزیراعظم کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ، امریکا-ایران کشیدگی میں اضافے پر اظہارتشویش
- پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، فیلڈنگ کوچ شین میک ڈرموٹ مستعفی
- گلگت بلتستان میں توانائی کا مسئلہ بڑا المیہ ہے، نومنتخب وزیراعلیٰ امجد حسین
- شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے ہٹانے پر رمیز راجہ کا بڑا بیان سامنے آ گیا
- بلوچستان میں تاریخی انتظامی اصلاحات، 4 نئے ڈویژن اور 5 نئے اضلاع قائم
- کرسٹیانو رونالڈو کے مستقبل سے متعلق پرتگال کے نئے کوچ کا اہم بیان
- لاہور میں کالی گھٹاؤں کا راج، مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے موسم خوشگوار
- پاکستان اور جنوبی افریقا ویمن انڈر19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تیاریوں کا آغاز ہوگیا
- ڈیرہ غازی خان: قبائلی علاقے میں 11 سالہ لڑکی مبینہ طور پر فروخت کر دی گئی
- A young South African footballer who played a prominent role in the 2026 FIFA World Cup has passed away.