بیجنگ : کتاب شی جن پھنگ کی ثقافت کے بارے میں منتخب تحریریں” کی جلد اول اور دوم حال ہی میں مرکزی ترجمہ و اشاعت پریس کی جانب سے شائع کر دی گئی ہیں اور اب یہ ملکی قارئین کے لیے دستیاب ہیں۔ ان دونوں جلدوں کی تدوین کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے پارٹی ہسٹری اینڈ لٹریچر ریسرچ اکیڈمی نے کی ہے۔دونوں جلدوں میں نومبر 2012 سے فروری 2026 تک ثقافتی ترقی کے حوالے سے شی جن پھنگ کی اہم تحریریں شامل ہیں۔ یہ مجموعہ وقت کی ترتیب کے مطابق 78 مضامین پر مشتمل ہے، جن میں تقاریر، ریمارکس،رپورٹس ، خطوط اور ہدایات شامل ہیں۔ ان میں سے بعض مضامین پہلی مرتبہ شائع کیے گئے ہیں۔ جلد اول میں نومبر 2012 سے دسمبر 2016 کے دوران تحریر کیے گئے 27 مضامین شامل ہیں، جبکہ جلد دوم میں اکتوبر 2017 سے فروری 2026 کے دوران تحریر کیے گئے 51 مضامین شامل کیے گئے ہیں۔
Trending
- شمالی آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن کا انفینٹینو کی مخالفت کا اعلان
- کتاب شی جن پھنگ کی ثقافت کے بارے میں منتخب تحریریں کی جلد اول اور دوم شائع
- چینی وزیراعظم ہنگامی امدادی کارروائیوں کی رہنمائی کے لیے شی زانگ پہنچ گئے
- چین، 13ویں بیجنگ شیانگ شان فورم کی میزبانی کے لیے تیار
- چین نے امریکی حکومت کی جانب سے چینی مصنوعات پر اضافی ٹیرف عائد کرنے کے منصوبے کی مخالفت کر دی
- قومی ویمن کرکٹر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- چین نیپال کو آفت زدہ علاقوں میں بچاؤ کے لیے ہنگامی امداد فراہم کرے گا، چینی وزارت خارجہ
- چین اور امریکہ اسٹریٹجک استحکام پر مبنی تعلقات استوار کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں، چینی وزیر خارجہ
- چین، شی زانگ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری
- چین۔بھارت سرحدی مسئلے پر خصوصی نمائندوں کی 25ویں ملاقات میں آٹھ نکات پر اتفاقِ رائے