بیجنگ :رواں سال جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخلاف عالمی جنگ کی فتح کی 80ویں سالگرہ ہے۔ 30 ستمبر کا دن قومی یوم شہداء کے طور پر انتہائی عقیدت سے منایا جاتا ہے۔ اسی دن صبح، چینی صدر شی جن پھنگ سمیت دیگر پارٹی اور ریاستی قائدین،اور مختلف شعبوں کے نمائندے بیجنگ کے تھیان آن من اسکوائر میں عوامی ہیروز کو نذرانہ عقیدت پیش کرتے ہوئے پھولوں کی چادر چڑھائیں گے۔ اس موقع پر چائنا میڈیا گروپ براہ راست نشریات پیش کرے گا۔
Trending
- ’جیسا کرو گے ویسا بھرو گے‘؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کا جیل سے لکھا گیا خط
- معاذ صداقت نے سی پی ایل میں نئی تاریخ رقم کردی
- علی ظفر نے کترینہ کیف کی باڈی شیمنگ کرنے والے مردوں کو آئینہ دکھا دیا
- زرِمبادلہ ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 21.4 ارب ڈالرز پر، وزیرِاعظم شہباز شریف کا اظہارِ تشکر
- فیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر مشاورت
- سندھ کابینہ نے صوبے کی جامع اسپورٹس پالیسی کی منظوری دے دی
- ٹام ہالینڈ اور زینڈایا کی شادی نہیں ہوئی، تصاویر جعلی ہیں، اسٹائلسٹ کا نیا انکشاف
- ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے کاروباری و سرمایہ کاری مسائل حل ہونے لگے
- وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم؛ کراچی سمیت بڑے شہروں میں پیٹرول کی فراہمی شروع
- پی سی بی کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا 19 ستمبر سے آغاز، 21 ہزار کھلاڑیوں کی شرکت متوقع