بیجنگ : کسٹمز کے اعدادوشمار کے مطابق، چین کی اشیاء کی درآمدات اور برآمدات رواں سال کے پہلے 9 ماہ میں 33.61 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی، جو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 4 فیصد کا اضافہ ہے۔ جس میں برآمدات 19.95 ٹریلین یوآن رہیں، جس میں گذشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 7.1 فیصد کااضافہ ہوا، جبکہ درآمدات 13.66 ٹریلین یوآن رہیں، جو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 0.2 فیصد کی کمی ہے۔ ستمبر میں درآمدات اور برآمدات 4.04 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئیں، جو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 8 فیصد کا اضافہ ہے۔
Trending
- کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
- دس روپے کی تصویر – ایکسپریس اردو
- ملک میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار
- سہیل آفریدی کی لاہور آمد پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی، پی ٹی آئی کے 41 کارکنان کی گرفتاری کا فیصلہ
- آئی پی ایل میں میچ فکسنگ کے تہلکہ خیز انکشافات، کھلاڑی نے اعتراف کرلیا
- انٹرنیشنل اسٹریمرز اور انفلوئنسرز کا سی چھوان میں میاں ژو نیو ایئر پینٹنگ ولیج کا دورہ
- پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
- بین الاقوامی اسٹریمرز اور انفلوئنسرز کا سان شنگ ڈوئی میوزیم کا دورہ
- سانائے تاکائچی کی اقوامِ متحدہ کے چارٹر میں “دشمن ممالک کی شق” ہٹانے کی اپیل پر چینی وزارتِ خارجہ کا ردعمل
- گلوبل گورننس فورم (شیونگ آن) 2026 اکتوبر کے آخر میں منعقد ہوگا