بیجنگ (چائنہ ڈیسک)آئس لینڈ کی صدر ہاڈرا تھامس ڈوٹیر نے چائنا میڈیا گروپ کےساتھ خصوصی انٹرویو میں کہا کہ ایک بڑے ملک کی حیثیت سے چین کی آواز اور اقدامات دوسرے ممالک کے لیے بہت اہم ہیں۔ صنفی مساوات اور خواتین کی ترقی کے فروغ کے لیے چین کی کوششیں عالمی سطح پر اہم مثال فراہم کر رہی ہیں۔
Trending
- بشکیک سمٹ: شنگھائی سپرٹ ، ترقی پذیر ممالک کے لیے تعاون کا نمونہ کیسے بنی؟
- ‘So-Called Coaches Are Poison for the Game’: Mohammad Yousuf Slams National Cricketers’ Technique
- 2026 کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی افرادی و ثقافتی تبادلوں کی سرگرمیوں کا انعقاد
- چین، گیرونگ سرحدی بندرگاہ کے علاقے میں مواصلاتی سگنلز کی بحالی
- چینی صدر اور کرغزستان کے صدر کے درمیان دوستانہ تبادلۂ خیال
- اگست میں چین کے مینوفیکچرنگ سیکٹر کی سرگرمیوں میں نمایاں بہتری
- روس نے یوکرین مذاکرات میں پیشگی شرائط نہ ہونے کا اعلان کردیا
- پمز اسپتال میں انتظامی عہدوں پر نئی تقرریوں کے احکامات جاری
- ٹرانس جینڈر کرکٹر انایا بنگر کو خواتین کرکٹ میں واپسی کا راستہ دینے پر جنوبی افریقی کرکٹر برہم
- پاکستان کی کرغزستان کو یومِ آزادی پر مبارکباد