بیجنگ (چائنہ ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ گنی اور سیرا لیون کی حکومتوں کی دعوت پر سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے نائب وزیر اعظم لیو گوجونگ 10 سے 16 نومبر تک گنی اور سیرا لیون کا دورہ کریں گے۔ لیو گوجونگ 11 نومبر کو چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے کے طور پر سیمانڈو لوہے کے منصوبے کی کمیشننگ تقریب میں شرکت کریں گے۔
Trending
- ثالثی عدالت کا بھارت کو پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدے کی پاسداری، پن بجلی منصوبوں پر کام روکنے کا حکم
- مانسہرہ: سرن ویلی کی ساڑھے تیرہ ہزار فٹ بلند چوٹی سے واپسی پر غیرملکی سیاح لا پتہ
- کرینہ کپور نے کریتی سینن کے لباس تنازع پر سوال ٹال دیا، میگھنا گلزار کا جواب
- پاکستان دنیا کی تیسری بڑی کرپٹو مارکیٹ بن گیا، چار کروڑ پاکستانیوں کے کرپٹو اکاؤنٹ ہیں، بلال بن ثاقب
- سانحے کے بعد پمز سمیت دیگر اسپتالوں پر تاحال فائر سیفٹی انتظامات نہ ہونے پر 1 کروڑ کے جرمانے
- Prime Minister attends the opening ceremony of the 6th World Nomad Games and holds meetings with world leaders.
- شارٹ فلم کے قابل اعتراض مناظر وائرل؛ اداکار سہیل سمیر نے معافی مانگ لی
- مالی خسارہ دو دہائیوں کی کم ترین سطح پر آگیا
- سینیٹ کمیٹی کی درآمد شدہ موبائل فونز پر ٹیکس فوری کم کرنے کی سفارش
- ہاکی نیشنز کپ 2026: پاکستان نے ثمرقند کو 1-6 سے شکست دے دی