بیجنگ : چین کی قومی عوامی کانگریس کے نمائندوں کی تجاویز پر عملدرآمد کے کام سے متعلق سیمینار میں بتایا گیا کہ اس سال مارچ میں 14ویں قومی عوامی کانگریس کے تیسرے اجلاس کے دوران، نمائندوں نے قانونی طریقہ کار کے مطابق مختلف شعبوں سے متعلق 9160 تجاویز پیش کیں۔ ہر ایک تجویز کی انفرادی تحقیق اور تجزیے کے بعد، انہیں 211 متعلقہ اداروں کو عملدرآمد کے لیے سونپا گیا، اور اب تک تمام تجاویز پر بروقت عملدرآمد مکمل کر کے ان نمائندوں کو جواب دے دیا گیا ہے۔
Trending
- وزیراعظم اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم؛ درخواست گزاروں کی تعداد 52 فیصد بڑھ کر 1 لاکھ 39 ہزار ہوگئی
- رمیز راجا نے شاہین آفریدی کی ٹیسٹ اسکواڈ سے عدم موجودگی کی اصل وجہ بتا دی
- اپنے شوہر کی پہلی نہیں واحد بیوی بننا چاہوں گی؛ معروف اداکارہ نے اپنی چوائس بتادی
- صوابی؛ ڈیڑھ سالہ بچی کی لاش گھر کے اندر کنویں سے برآمد
- مراکش کے مڈ فیلڈر پریمیئر لیگ کی تاریخ کے مہنگے ترین نوعمر کھلاڑی بن گئے
- معروف بھارتی اداکار شوٹنگ کے دوران شدید زخمی، اسپتال منتقل
- لاہور؛ مسافروں کو نشہ آور مشروب پلا کر لوٹنے والا ملزم گرفتار
- انفینٹینو کی مشکل میں اضافہ، اٹلی اور رومانیہ کی فٹبال فیڈریشنز حمایت سے دستبردار
- سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں؛ پولیس ملزمان تک پہنچ گئی
- امت کے اتحاد اور امن کیلیے فیلڈ مارشل کی مخلصانہ کوششوں سے مکہ معاہدہ ہوا، وزیراعظم