اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ خواتین ونگ کی رہنما اور مسلم لیگ اسلام آباد کے رہنما محمد قاسم کی والدہ بشریٰ فردوس اچانک انتقال کر گئیں۔ پاکستان مسلم لیگ کی مرکزی سینئر رہنما ورکن قومی اسمبلی مسز فرخ خان ،مسلم لیگ فیڈرل کیپٹل کے صدر رضوان صادق خان اور دیگر پارٹی رہنمائوں نے بشریٰ فردوس کے انتقال پر گہرے اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ بشریٰ فردوس کا نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں میں ادا کیا جائے گا۔ مرحومہ کی خدمات اور سیاسی سرگرمیوں کو یاد کرتے ہوئے مختلف شخصیات نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
Trending
- حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- ہم اسلام آباد ضرور آئیں گے مگر احتجاج پرامن ہوگا، بیرسٹر گوہر
- ایشین گیمز: پاکستان کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ سے متعلق اہم خبر!
- 10 سال بعد عمران خان کی واپسی، مداحوں کے لیے خصوصی پیغام
- پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں اضافہ، آپریشنز کی بہتری کیلئے اہم فیصلے
- ریلوے میں کفایت شعاری اقدامات، ہاؤس بلڈنگ ایڈوانس اور بیرونِ ملک سرکاری دوروں پر پابندی
- فکسڈ ٹیکس اسکیم بھی ناکام، صرف 2 نئے دکاندار شامل
- فیلڈ مارشل سے فرانس کے سیکریٹری دفاع کی ملاقات، دفاع سمیت دیگر شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال
- پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 248 پوائنٹس کا اضافہ
- صنعتی تبدیلیاں تیزی سے ہو رہی ہیں، چینی صدر