بیجنگ : چائنا میڈیا گروپ کی 2026 کی دستاویزی فلموں کی فہرست جاری کرنے کی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی، جہاں 62 بڑی دستاویزی فلموں کا باقاعدہ طور پر اعلان کیا گیا۔سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے شعبہ پبلسٹی کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شیونگ نے اس تقریب میں شرکت کی۔ سی ایم جی دستاویزی فلمیں آج دنیا کے سامنے چین کی کہانی مؤثر انداز میں پیش کرنے اور نئے دور کی ترقیاتی کامیابیوں کو دکھانے والی ایک نمایاں “تصویری شناخت” بن چکی ہیں۔نومبر 2025 کے آخر تک،چائنامیڈیا گروپ کے ڈاکیومنٹری چینل کی ناظرین ریٹنگ میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 8.9فیصد کا اضافہ ہوا، جو چینل کے آغاز کے پندرہ برسوں میں بلند ترین سطح ہے۔ 2026 میں چائنا میڈیا گروپ مختلف اداروں کے ساتھ تعاون کو گہرا کرتے ہوئے متعدد اہم منصوبے تخلیق کرےگا۔
Trending
- چینی آٹو موبائل صنعت کا گاڑیوں کی برآمدات کا ریکارڈ قائم
- پنجاب حکومت کا ہر ڈویژن میں سٹروک سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ
- آؤٹ یا ناٹ آؤٹ، انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا میچ میں انوکھا رن آؤٹ زیر بحث
- سشانت سنگھ کے پوسٹ مارٹم سے متعلق بہن کا نیا دعویٰ سامنے آگیا
- ایس آئی ایف سی کی بروقت مداخلت، چینی کمپنی کی دھابیجی فیکٹری 7 ماہ بعد فعال
- کے پی میں گورنر راج کے تمام قانونی تقاضے پورے ہیں، کسی بھی وقت کچھ بھی ہو سکتا ہے، امیر مقام
- ایشین گیمز: مریم کریم نے متحدہ عرب امارات کو پہلا گولڈ میڈل دِلا دیا
- آغا مصطفیٰ ڈراموں میں معاوضے کی عدم ادائیگی پر برہم، اہم انکشافات کردیئے
- تیل کی قیمت 106 ڈالرز فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
- لاہور: 27 لاکھ روپے مالیت کا سونا چوری، متاثرہ شخص کا بھانجا گرفتار