بیجنگ : چینی صدر کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی اہلیہ برگیٹ میکرون کےساتھ بیجنگ پیپلز آرٹ تھیٹر کا دورہ کیا۔جمعرات کے روز چینی میڈیا کے مطابقپھنگ لی یوان اور برگیٹ میکرون نے ڈرامہ میوزیم کا دورہ کیا اور بیجنگ آرٹ تھیٹر اور فرانس کے ڈرامہ حلقوں کے ساتھ تبادلے کی تفصیلی معلومات حاصل کیں۔پھنگ لی یوان نے کہا کہ چین اور فرانس دونوں ثقافتی طاقتیں ہیں۔ امید ہے کہ دونوں ممالک کے فنکار آپس میں تبادلے بڑھائیں اور مزید بہترین فن پارے تخلیق کریں۔ برگیٹ نے کہا کہ وہ دونوں ممالک کے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے اور عوام کے درمیان تعلقات بڑھانے کی بھرپور کوشش کریں گی۔
Trending
- پاکستان کا سعودی عرب کیساتھ تجارتی خسارہ 18.37 فیصد کم ہوگیا
- ویمنز ایشیا کپ: بھارتی ٹیم کو محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے کس نے منع کیا؟ کوچ کا انکشاف
- رضااللہ ہیرو، زیرو پھر ہیرو
- مسلم لیگ (ق) ہیومن رائٹس ونگ کا اہم اجلاس، تنظیم سازی اور عوامی شکایات کے حل پر غور
- ایلیگزینڈر زیوریو نے پہلی مرتبہ یو ایس اوپن کا ٹائٹل جیت لیا
- گزشتہ سال نافذ ہونے والا نیا وائیڈ بال قانون کیا ہے؟ ثناء میر نے وضاحت کردی
- مریم نواز کا بیٹی کے نکاح پر شاہانہ لُک توجہ کا مرکز، جانیے لباس کی خاص تفصیلات
- ملک میں آج بھی سونا سستا ہو گیا
- 72 سالہ ملائیشین فٹبال لیجنڈ نے 20 سالہ لڑکی سے شادی کرلی
- چین مصنوعی ذہانت سے پیدا ہونے والے اندرونی اور ضمنی خطرات پر خاص توجہ دیتا ہے، چینی وزارت خارجہ