بیجنگ :سات دسمبر 1941 کو جاپان نے پرل ہاربر پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 1100 سے زیادہ امریکی بحری اہلکار اور میرین یو ایس ایس ایریزونا شپ کے ساتھ ڈوب گئے۔ 84 سال گزرنے کے بعد بھی اس جہاز سےتیل رِس رہا ہے، سمندر کی سطح پر سیاہ تیل کے قطرے “سیاہ آنسوؤں” کا نام سے جانے جاتے ہیں۔ اب جب وہ دوبارہ اُبھرنے کی کوشش کر رہے ہیں، تو کیا بین الاقوامی برادری یو ایس ایس ایریزونا کے “آنسوؤں” کو دوبارہ گرنے سے روک سکتی ہے؟سی جی ٹی این کی جانب سے بین الاقومی انٹرنیٹ صارفین سے کیے گئے ایک سروے سے پتہ چلتا ہے کہ 89.9 فیصد جواب دہندگان کا خیال ہے کہ “حالیہ جاپانی چیلنجز کے سامنے، جو دوسری جنگ عظیم کے بعد کے بین الاقوامی نظم و نسق کو تبدیل کرنے اور فوجی تسلط کی روح کو پھر سے زندہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، کوئی ملک محفوظ نہیں رہ سکتا، امریکہ سمیت بین الاقوامی برادری کو عسکریت پسندی کی بحالی کی کسی بھی کوشش کو روکنے کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے۔” 82.3 فیصد جواب دہندگان نے جاپانی حکومت پر زور دیا ہے کہ “اسے قاہرہ اعلامیہ اور پوٹسڈیم اعلان جیسے بین الاقوامی معاہدوں پر سختی سے عمل کرنا چاہیے، شکست خوردہ ملک کے طور پر اپنی ذمہ داریاں پوری کرنی چاہئیں، فوجی تسلط کی روح کو پھر سے زندہ کرنے کی کوششیں فوری طور پر بند کرنی چاہئیں اور چین اور بین الاقوامی برادری سے کیے گئے اپنے وعدوں کو پورا کرنے کے لیے عملی اقدامات اُٹھانے چاہئیں۔
Trending
- سلمان خان دکھی کیوں ہیں؟ اداکار کی پراسرار پوسٹ وائرل
- اسلام آباد میں پاکستان ٹورازم اینڈ ہاسپیٹیلٹی ایکسپو 10 اکتوبر سے شروع ہوگی
- کراچی میں ہنڈی حوالہ کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن، ایک کروڑ 8 لاکھ روپے برآمد
- فتح جنگ میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی کارروائیاں، متعدد دکانداروں کو جرمانے اور وارننگ
- دورہ انگلینڈ کے بعد پاکستانی کرکٹرز کی وطن واپسی، رضا اللہ کا ایئرپورٹ پر شاندار استقبال
- امیتابھ بچن نے ریٹائرمنٹ کی خبروں کی وضاحت کردی
- عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری
- سانحہ پمز؛ 14 نومولود کیوں نہیں بچائے جا سکے؟ انکوائری رپورٹ میں انکشافات
- آسٹریلیا کے سات سابق کپتان عمران خان کی حمایت میں سامنے آگئے
- عامر خان پہلی بار ’سپر ہیرو‘ کے روپ میں؟ کون سے پروجیکٹ میں کام کریں گے؟