بیجنگ :چینی صدر شی جن پھنگ نے اسپین کے جنوبی صوبہ قرطبہ میں ہائی اسپیڈ مسافر ٹرینوں کے تصادم کے افسوسناک واقعے پر ہسپانوی بادشاہ فلپ ششم کو تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔اپنے پیغام میں صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ اسپین کے جنوبی صوبے قرطبہ میں پیش آنے والے ہائی اسپیڈ ٹرین کے المناک حادثے کی خبر سن کر گہرا صدمہ ہوا، جس کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ہوا ہے۔ انہوں نے چینی حکومت اور عوام کی جانب سے جاں بحق ہونے والوں کے حوالے سے دلی تعزیت اور لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا، جبکہ زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔اسی روز چین کے وزیراعظم لی چھیانگ نے بھی اسپین کے وزیراعظم پیدرو سانچیز کو تعزیتی پیغام بھیجا۔
Trending
- U.S. Ambassador Natalie A. Baker Extends Best Wishes to Pakistan on Independence Day
- قومی ہاکی ٹیم بھی یومِ آزادی کے موقع پر جوش و جذبے سے سرشار
- ٹانک، ہوٹل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، سابقہ امن کمیٹی کے 2 افراد قتل
- کینیڈین اوپن: ایگا شواتک نے ایلینا ریباکینا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا
- رواں ہفتے 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 182347 رہی
- اسلام آباد کے ڈی چوک میں آج کیا ہونے جا رہا ہے؟
- ڈارون ٹیسٹ: تنزید حسن کی سنچری، بنگلادیش کی آسٹریلیا کیخلاف پوزیشن مضبوط
- پاکستان اور ہانگ کانگ میں کسٹمز تعاون، معلومات و انٹیلیجنس تبادلے پر اتفاق
- نائب وزیراعظم سے امریکی ناظم الامور اورچینی سفیر کی اہم ملاقاتیں
- ’ڈرامہ بند کرو اور کھیلو‘، مداح نے اسمتھ کو دلچسپ انداز میں آڑے ہاتھوں لے لیا