بیجنگ: زیادہ آرام دہ سیاحتی ٹرینیں، اعلیٰ معیار کے کروز کے سفر کی زیادہ سہولیات اور زیادہ پیشہ ورانہ ہاؤس کیپنگ سروسز ،یہ سب اقدامات چین میں خدما ت کی کھپت کے نئے مواقع پیدا کر رہے ہیں۔ ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے خدمات کی کھپت میں نئے گروتھ پوائنٹس کو فروغ دینے کے لیے متعلقہ اقدامات کے تعارف کے حوالے سے ایک باقاعدہ پالیسی بریفنگ کا انعقاد کیا۔ ان اقدامات نے چین میں کام کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں کو مزید امید افزا مواقعوں کا احساس دیا ہے ۔
Trending
- کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 47 پوائنٹس کی کمی
- جہاز کے ذریعے مچھر جرمنی پہنچ گیا، کاٹنے سے ایک ایئرپورٹ ملازم ہلاک
- نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
- جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم
- ملک میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار
- نیپال میں بپھرا ہوا سیلاب سیکڑوں سیاحوں کو بہا لے گیا، 300 سے زائد ہلاکتیں، سیکڑوں لاپتا
- شمالی آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن کا انفینٹینو کی مخالفت کا اعلان
- کتاب شی جن پھنگ کی ثقافت کے بارے میں منتخب تحریریں کی جلد اول اور دوم شائع
- چینی وزیراعظم ہنگامی امدادی کارروائیوں کی رہنمائی کے لیے شی زانگ پہنچ گئے
- چین، 13ویں بیجنگ شیانگ شان فورم کی میزبانی کے لیے تیار