بیجنگ :چائنا آن لائن پلیٹ فارمز کے اعداد و شمار کے مطابق، اب تک 2026 کے جشن بہار کے دوران ریلیز ہونے والی فلموں کی مجموعی باکس آفس آمدنی (بشمول پری سیلز) 1.1 بلین یوآن سے تجاوز کر چکی ہے۔ فلمیں پیگاسس تھری 3، سکئیر آوٹ اور بونی بئیرز : دی ہیڈن پروٹیکٹر تاحال باکس آفس میں ٹاپ تھری میں شامل ہیں۔ حالیہ دنوں، ملک بھر کے سینما گھروں اور شاپنگ مالز نے متعدد رعایتی پیکجز متعارف کرائے ہیں۔ 2026 اسپرنگ فیسٹیول فلم مارکیٹ میں متعدد نئی فلمیں ریلیز کی جا چکی ہیں، جن میں اسپائی تھرلرز، ایکشن، کامیڈی اور اینیمیشن جیسی مشہور اصناف کا احاطہ کیا گیا ہے۔
Trending
- مصطفی کمال کا صوبائی محکمے پر خود قابض ہوکر ’ڈیولوشن‘ کا نعرہ مذاق ہے، ترجمان سندھ حکومت
- ورلڈ کپ فائنل کے بعد ہنگامہ آرائی، فیفا کی ارجنٹائن کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے خلاف سخت کارروائی
- دھرمیندر کی پہلی فیملی سے اختلافات کی خبروں پر ہیما مالنی نے خاموشی توڑ دی
- صنعتی علاقوں کیلیے سوا 9 ارب روپے مختص، ترقیاتی کام دسمبر تک مکمل ہونگے، میئر کراچی
- دوسرا ٹیسٹ: مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلادیش 64 رنز پر ڈھیر
- فہد مصطفیٰ کی نئی تصاویر نے دوسری شادی کی افواہوں کو پھر ہوا دے دی
- ڈیجیٹل معیشت کیلیے اہم قدم؛ ورچوئل اثاثہ جات کی 10 لائسنس کیٹیگریز متعارف
- میر رضا کیس؛ مقتول کی بہن نے مشکوک معاملات کا انکشاف کردیا، ویڈیو بیان
- پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ملک گیر سطح پر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان
- خاتون ٹک ٹاکر کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت، 2 مبینہ شوٹرز گرفتار