میلان :(چائنا ڈیسک) میلان سرمائی اولمپکس میں مردوں کے اسپیڈ اسکیٹنگ کے 1500 میٹر مقابلے میں چینی کھلاڑی نینگ زونگ یئن نے ایک منٹ 41 اعشاریہ 98 سیکنڈ کے ساتھ طلائی تمغہ اپنے نام کیا اور ایک نیا اولمپک ریکارڈ قائم کیا۔ یہ اس سرمائی اولمپکس میں چینی اسپورٹس وفد کا تیسرا طلائی تمغہ ہے۔اب تک اس سرمائی اولمپکس میں نینگ زونگ یئن اسپیڈ اسکیٹنگ میں ایک طلائی اور دو کانسی کے تمغے اپنے نام کر چکے ہیں۔
Trending
- کولمبو میں پاکستانی کک باکسرز کا شاندار کارنامہ، دونوں ٹائٹل اپنے نام کر لیے
- جنگ ستمبر کا 13واں روز؛ پاک فوج کی پیش قدمی جاری، بھارت کو بھاری جانی و عسکری نقصان
- مائیک ہیسن مستقل ٹیسٹ کوچ کی ذمہ داری سنبھالنے کو تیار
- جماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لی
- مشکوک انجری اور ڈسپلن کی خلاف ورزی پر امام الحق کیخلاف ابتدائی رپورٹ تیار
- کراچی؛ اے ٹی ایم میں شہریوں کو لوٹنے والا ملزم گرفتار، ویڈیو بھی سامنے آگئی
- سلمان علی آغا نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگِ میل عبور کر لیا
- خام تیل کی قیمت 107 ڈالرز سے تجاوز کر گئی
- وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، حوثی باغیوں کے حملوں پر اظہار مذمت
- پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ مزید گر گئی، ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آخری نمبر پر آگئی
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔