بیجنگ:آٹھ مارچ کو منائے جانے والے عالمی یومِ خواتین کے موقع پر شی جن پھنگ نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے این پی سی اور سی پی پی سی سی کے دو اجلاسوں میں شریک خواتین نمائندگان، خواتین ارکان، خواتین عملے، ملک کی تمام قومیتوں اور شعبوں کی خواتین، ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے، مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے، تائیوان علاقے کی خواتین ہم وطنوں اور بیرون ملک خواتین ہم وطنوں کو اس دن کی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔
Trending
- مسلسل 5واں مثبت دن، 100 انڈیکس میں 833 پوائنٹس کا اضافہ
- پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری اگست میں 316ملین ڈالر تک پہنچ گئی
- شینزو-20 اور شینزو-21 کے خلابازوں کو اعزازی القابات اور میرٹ میڈل دینے کی تقریب کا انعقاد
- بند اسٹیل ملز سے 3 سال میں 79 ارب کا نقصان
- ایشین گیمز: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے بنگلادیش کو ہرا کر برانز میڈل جیت لیا
- کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
- دس روپے کی تصویر – ایکسپریس اردو
- ملک میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار
- سہیل آفریدی کی لاہور آمد پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی، پی ٹی آئی کے 41 کارکنان کی گرفتاری کا فیصلہ
- آئی پی ایل میں میچ فکسنگ کے تہلکہ خیز انکشافات، کھلاڑی نے اعتراف کرلیا