بیجنگ :”اس سال کی حکومتی ورک رپورٹ میں بائیو میڈیسن کو ایک ابھرتی ہوئی صنعت کے طور پر درج کیا گیا ہے،” “اس سال کی رپورٹ میں پہلی بار کمرشل ہیلتھ انشورنس کا ذکر کیا گیا ہے”… چین میں این پی سی اور سی پی پی سی سی کے سالانہ اجلاسوں یعنی “دو اجلاسوں” کے دوران، غیر ملکی سرمایہ کاروں نے حکومتی ورک رپورٹ میں نئے انتظامات اور پیغامات پر خصوصی توجہ دی ہے، جو ان کے کاروبار سے متعلق ہیں۔ “مضبوط گھریلو مارکیٹ کی تعمیر” پر توجہ مرکوز کر کے کھپت کی پوشیدہ صلاحیت بروئے کار لانے سے لے کر “ترقی کے نئے محرکات کی تیاری اور توسیع کو تیز کرنے” تک، پھرتعاون کی گنجائش کو وسیع کرنے کے لیے “اعلی سطح کے کھلے پن کو مزید وسعت دینے” تک، کثیر القومی کارپوریشنز کا اتفاق رائے ہے کہ چینی مارکیٹ میں وسیع امکانات موجود ہیں!
Trending
- پیٹرول سستا، ڈیزل مزید مہنگا کردیا گیا
- سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
- 10 روپے کے کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کی آخری تاریخ کی افواہیں بےبنیاد ہیں، اسٹیٹ بنک
- یورو نوٹس کی رقم ملنے سے ملکی زر مبادلہ ذخائر بڑھ گئے
- زمبابوے کے بلے باز برینڈن ٹیلر نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا
- سی پیک منصوبہ پاکستانی خواتین کو رکاوٹیں توڑنے اور نئی پیشہ ورانہ بلندیوں تک پہنچنے میں مدد کر رہا ہے
- چین پاکستان مشترکہ تربیتی مرکز پاکستان میں نئی توانائی کی گاڑیوں کے شعبے کے لیے ہنرمند افراد کی تیاری میں کوشاں
- چین کا یمن کے تمام فریقوں سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ
- امریکی فیڈرل ریزرو نے وفاقی فنڈز کی شرح ہدف کی حد میں 25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کر دیا
- چین سلامتی کونسل کی اجازت کے بغیر لانگ آرم دائرہ اختیار کی مخالفت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ