بیجنگ :کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے ممتاز رکن، وفادار کمیونسٹ جنگجو، نامور انقلابی اور سیاست دان، سی پی سی اور ریاست کے ممتاز رہنما، اور 13ویں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن، سابق ریاستی کونسلر سونگ پھینگ کی آخری رسومات 10 مارچ کو بیجنگ کے باباؤ شان انقلابیوں کے قبرستان میں ادا کر دی گئیں۔ وہ علالت کے بعد 4 مارچ 2026 کی سہ پہر ،109 سال کی عمر میں بیجنگ میں انتقال کر گئے تھے۔ 10 مارچ کی صبح شی جن پھنگ، لی چھیانگ، چاؤ لہ جی، وانگ حو نینگ، چائی چھی ، ڈنگ شیوئے شیانگ اور لی شی سمیت دیگر چینی رہنماؤں نےباباؤ شان قبرستان میں ادا کی گئیں ان کی آخری رسومات میں شرکت کی۔سابق صدر حو جن تھاؤ نے بھی سونگ پھینگ کے انتقال پر اظہار تعزیت کے لیے پھولوں کی چادر بھیجی۔
Trending
- محبت کا اظہار مہنگا پڑ گیا، بوائے فرینڈ کی گاڑی لپ اسٹک بوسوں سے بھرنے پر جرمانہ
- کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 47 پوائنٹس کی کمی
- جہاز کے ذریعے مچھر جرمنی پہنچ گیا، کاٹنے سے ایک ایئرپورٹ ملازم ہلاک
- نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
- جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم
- ملک میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار
- نیپال میں بپھرا ہوا سیلاب سیکڑوں سیاحوں کو بہا لے گیا، 300 سے زائد ہلاکتیں، سیکڑوں لاپتا
- شمالی آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن کا انفینٹینو کی مخالفت کا اعلان
- کتاب شی جن پھنگ کی ثقافت کے بارے میں منتخب تحریریں کی جلد اول اور دوم شائع
- چینی وزیراعظم ہنگامی امدادی کارروائیوں کی رہنمائی کے لیے شی زانگ پہنچ گئے