برمنگھم : پاکستان اور کشمیر کو درپیش ماحولیاتی مسائل اور ان کے ممکنہ حل کے حوالے سے برمنگھم میں ایک اہم اور مفید نشست منعقد ہوئی جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔نشست کے دوران ماحولیاتی چیلنجز، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اور خطے میں ماحول کے تحفظ کے لیے مشترکہ اقدامات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔اس موقع پر برطانیہ میں مقیم بین الاقوامی شہرت یافتہ ماحولیاتی سائنس دان ڈاکٹر سردار صبور، مسلم لیگ آزاد کشمیر کے صدر محمد شفیق اور برطانیہ میں مقیم معروف کشمیری شخصیت عامر شریف بھی موجود تھے۔
اجلاس میں مسلم لیگ (ق) اوورسیز یوکے کے سینئر رہنما ڈاکٹر شوکت علی شیخ نے بھی شرکت کی اور ماحولیاتی تحفظ کے لیے آگاہی بڑھانے اور عملی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔
شرکاء نے اس بات پر اتفاق کیا کہ پاکستان اور کشمیر میں ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کے لیے عالمی سطح پر تعاون اور مؤثر پالیسی سازی ناگزیر ہے۔
Trending
- 320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
- ترقیاتی کام حکومتی کارکردگی کا اعلان ہیں، سندھ آگے بڑھ رہا ہے، شرجیل میمن
- انگلش کپتان کھلاڑیوں کے رویے سے شدید نالاں، ٹیم کو سخت پیغام دے دیا
- رمشا خان شادی کے بعد کیوں چھپنے لگیں؟ اداکارہ نے خود وجہ بتا دی
- رحیم یار خان؛ کول ٹرین حادثے کا شکار، انجن الٹ گیا، 10 ویگنیں پٹڑی سے اتر گئیں
- ممنوعہ دوا کا استعمال، یو اے ای کے کرکٹر پر پابندی عائد
- بھارتی گلوکار و یوٹیوبر انکت بالیان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا
- پاک سعودی سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون میں اہم پیش رفت
- کراچی؛ کال سینٹر سے پکڑے گئے 15 چینی شہریوں سمیت تمام ملزمان کو سزا
- کولمبو ٹیسٹ: دینوشا کی تاریخی کارکردگی نے بھارت سے یقینی فتح چھین لی
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔
Prev Post